اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی قم میں 15 ممالک کی انجمنوں اور ثقافتی تنظیموں کی شمولیت سے ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ یہ کانفرنس جو فیزیکلی اور آنلاین منعقد کی گئی اس میں آیت اللہ رمضانی نے گفتگو کی۔

31 دسمبر 2020 - 19:58